سورة النبأ - آیت 19

وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور آسمان کھول دیا جائے گا۔ حتی کہ وہ دروازوں کی شکل اختیار کر جائے گا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(19)اور آسمان پھٹ کر اس طرح ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گے کہ ان میں بے شمار دروازے بن جائیں گے۔