سورة المرسلات - آیت 16

أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(16) مندرجہ ذیل آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے ان کافر قوموں کا ذکر کیا ہے جو ماضی میں اپنے گناہوں کے سبب ہلاک کردی گئیں۔ فرمایا : کیا ہم نے ان قوموں کو ہلاک نہیں کردیا جنہوں نے ماضی میں ہمارے رسولوں کی تکذیب کی اور ہماری آیتوں کا انکار کیا، جیسے قوم نوح، قوم عاد اور ثوم ثمود۔