سورة المرسلات - آیت 8
فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جب ستارے ماند پڑجائیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(8) جب قیامت واقع ہوجائے گی تو ستارے بکھر جائیں گے اور اپنی روشنی کھو دیں گے۔