سورة المرسلات - آیت 6

عُذْرًا أَوْ نُذْرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

عذر یا ڈر اوے کے طور پر۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تاکہ ضلالت و گمراہی کے لئے کسی کے پاس کوئی عذر باقی نہ رہے، نیز مقصود انہیں اللہ کے عذاب سے ڈرا دینا ہوتا ہے، تاکہ اللہ کی نافرمانی نہ کریں۔