سورة القيامة - آیت 10
يَقُولُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس وقت انسان کہے گا کہ میں بھاگ کر کہاں جاؤں؟
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(10)اس دن انسان مارے دہشت کے ہر چہار جانب بھاگنے کی کوشش کرے گا، لیکن اسے کوئی جائے فرار نہیں ملے گی۔