سورة المدثر - آیت 55

فَمَن شَاءَ ذَكَرَهُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اب جس کا جی چاہے اس سے سبق حاصل کرے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(55)اس میں موجود اللہ کے اوامرونواہی سے جو چاہے فائدہ اٹھائے اور اپنی عاقبت سدھارے ۔