سورة المدثر - آیت 27

وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور آپ کیا جانیں کہ جہنم کیا ہے ؟

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(27)اور اے میرے نبی ! آپ کو کیا معلوم کہ جہنم کسے کہتے ہیں۔