سورة المدثر - آیت 9

فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ دن بڑا ہی سخت دن ہو گا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(9)وہ دن اپنی ہولناکیوں کی وجہ سے بڑا ہی کٹھن ہوگا ۔