سورة نوح - آیت 11

يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ آسمان سے تم پر خوب بارشیں برسائے گا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(11)اگر تم ایسا کرو گے تو وہ تمہاری زمینوں پر خوب بارش برسائے گا۔