سورة المعارج - آیت 26

وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو جزا کے دن کو برحق مانتے ہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(26)بعث بعد الموت، روز قیامت اور اس دن کے جزاء و سزا پر ایمان رکھتے ہیں۔