سورة الحاقة - آیت 52
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس اے نبی اپنے عظیم رب کے نام کی تسبیح کیا کرو۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(52)اس لئے اے میرے نبی ! آپ اپنے عظیم رب کی پاکی بیان کرنے کے لئے ” سبحان ربی العظیم“ کا ورد کرتے رہئے۔ وباللہ التوفیق ۔