سورة الحاقة - آیت 51
وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور قرآن یقینی طور پر حق ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور آیت (51) میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ قرآن کریم اللہ کی برحق کتاب ہے، اس میں ذرہ برابر بھی شک و شبہ کی گنجائش نہیں۔