سورة الحاقة - آیت 33

إِنَّهُ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ نہ عظیم اللہ پر ایمان لایا تھا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(33) وہ بدبخت وشقی اس بدترین انجام کا اس لئےمستحق بنا کہ وہ صاحب عظمت و جلال اللہ پر ایمان نہیں رکھتا تھا۔