سورة الحاقة - آیت 29

هَلَكَ عَنِّي سُلْطَانِيَهْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

میرا اقتدارختم ہو گیا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔