سورة الحاقة - آیت 26

وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيَهْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(26)اور مجھے میرا حساب معلوم نہ ہوتا اے کاش ! دنیا میں جو مجھے موت آئی تھی اس کے بعد زندہ نہ کیا جاتا۔