سورة القلم - آیت 36

مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تمہیں کیا ہے کہ تم کیسے فیصلے کرتے ہو؟

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(36)اے کفار مکہ ! تمہارے پاس کون سی طاقت ہے اور تم کس دلیل کی بنیاد پر ایسا فیصلہ کرتے ہو۔