سورة المجادلة - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ کے نام کے ساتھ جو بہت مہربان بڑارحم والا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

سورۃ المجادلہ مدنی ہے، اس میں بائیس آیتیں اور تین رکوع ہیں تفسیر سورۃ المجادلہ نام : اس کا نام ” المجادلۃ“ پہلی آیت کے لفظ ” تجادلک“ سے ماخوذ ہے۔ زمانہ نزول : قرطبی لکھتے ہیں کہ یہ سورت سبھوں کے نزدیک مدنی ہے۔