سورة الواقعة - آیت 94

وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اسے جہنم میں جھونکا جاناہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور اسے جہنم کی آگ میں جلایا جائے گا۔