سورة الواقعة - آیت 71
أَفَرَأَيْتُمُ النَّارَ الَّتِي تُورُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کبھی تم نے غور کیا کہ جو آگ تم سلگاتے ہو۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(22) اللہ تعالیٰ نے فرمایا : اور وہ آگ جسے تم ہرے درخت پر چقماق یا پتھر رگڑ کر روشن کرتے ہو،