سورة الواقعة - آیت 68

أَفَرَأَيْتُمُ الْمَاءَ الَّذِي تَشْرَبُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا تم نے غور کیا کہ جو پانی تم پیتے ہو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(21) اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میٹھا پانی جسے تم پیتے ہو اور اپنی پیاس بجھاتے ہو،