سورة الواقعة - آیت 66
إِنَّا لَمُغْرَمُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور کہو کہ ہم پر جرمانہ پڑگیا ہے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور پھر تم اپنی کوشش کے رائیگاں جانے پر کف افسوس ملتے اور کہتے کہ ہم نے جو کچھ خرچ کیا تھا سب ضائع ہوگیا،