سورة الواقعة - آیت 54
فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اوپر سے کھولتا ہوا پانی پیؤ گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
پھر تمہیں شدید پیاس لگے گی، جسے بجھانے کے لئے تمہیں نہایت ہی گرم ابلتا ہوا پانی ملے گا،