سورة الواقعة - آیت 42
فِي سَمُومٍ وَحَمِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ لو کی لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس لئے کہ ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا، جس کی تپش اور کھولتا ہوا پانی ان کی جانوں کو ہر لمحہ بے چین اور مضطرب رکھے گا