سورة الواقعة - آیت 40
وَثُلَّةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور پچھلوں میں سے بہت ہوں گی۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور İثُلَّةٌ مِنَ الْآخِرِينَĬ سے مراد وہ نیک لوگ ہیں جو دور اول کے بعد آئے اور وہ تمام صالحین امت محمدیہ ان میں شامل ہیں جو قیامت تک پیدا ہوں گے۔