سورة الواقعة - آیت 31

وَمَاءٍ مَّسْكُوبٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہر دم رواں پانی

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ہر طرف بہتی ہوئی نہریں اور چشمے ہوں گے۔ جن کا پانی کبھی بھی خشک نہیں ہوگا اور نہ اپنی تازگی کھوئے گا