سورة الرحمن - آیت 74
لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جنتیوں سے پہلے کبھی کسی انسان یا جن نے ان کو نہیں چھوا ہو گا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
جن کے ساتھ پہلے نہ کسی انسان نے مباشرت کی ہوگی اور نہ کسی جن نے