سورة الرحمن - آیت 58

كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ایسی خوبصورت حوریں کہ جیسے ہیرے اور موتی ہوتے ہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور وہ بیویاں حسن و جمال میں یاقوت و مرجان کی مانند ہوں گی، یعنی ان کے رنگ نہایت سرخ و سفید ہوں گے۔