سورة النجم - آیت 58

لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ کے سوا کوئی اسے ظاہر کرنے والا نہیں

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

آیت (58) کا ایک دوسرا مفہوم یہ بیان کیا گیا ہے کہ جب وہ دن آجائے گا تو اللہ کے سوا کوئی اس کے شدائد واہوال کو ٹال نہیں سکے گا۔