سورة النجم - آیت 47
وَأَنَّ عَلَيْهِ النَّشْأَةَ الْأُخْرَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور بے شک پہلی دفعہ پیدا کرنا اور دوسری مرتبہ پیدا کرنا اسی کے ذمہ ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(24) وہ قیامت کے دن تمام مخلوقات کو دوبارہ زندہ کرے گا