سورة النجم - آیت 44

وَأَنَّهُ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور وہی موت دینے والا اور وہی زندہ کرنے والا ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور باری تعالیٰ نے اپنی مخلوق میں سے جسے چاہا موت کے گھاٹ اتار دیا اور جسے چاہا مردہ نطفہ میں زندگی ڈال کر پیدا کیا