سورة النجم - آیت 3
وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ اپنی خواہش سے نہیں بولتا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(2) میرے نبی (ﷺ) نہ گم گشتہ راہ ہیں اور نہ اس قرآن کو انہوں نے اپنی جانب سے گھڑ لیا ہے اور نہ دیگر احکام الٰہیہ کو جنہیں وہ قرآن کی تفسیر و توضیح کے طور پر بیان کرتے ہیں، اپنی خواہش نفس کے مطابق لاتے ہیں،