سورة الطور - آیت 2
وَكِتَابٍ مَّسْطُورٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اس کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
İوَكِتَابٍ مَسْطُورٍĬ سے مراد یا تو قرآن کریم ہے، یا لوح محفوظ یا تمام آسمانی کتابیں