سورة الذاريات - آیت 35

فَأَخْرَجْنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر ہم نے ایمان والوں کو اس بستی سے نکال لیا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

چنانچہ اللہ تعالیٰ نے لوط (علیہ السلام) اور ان کے گھر والوں کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دے دیا، تاکہ وہ عذاب کی لپیٹ میں نہ آئیں