سورة الذاريات - آیت 13
يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ وہ دن ہوگا جب یہ آگ پر جلائے جائیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اسی لئے اللہ تعالیٰ نے آیت (13) میں ان کے اس استہزاء آمیز سوال کا جواب یہ دیا کہ قیامت اس دن آئے گی جب کفار مکہ جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے۔