سورة الدخان - آیت 31

مِن فِرْعَوْنَ ۚ إِنَّهُ كَانَ عَالِيًا مِّنَ الْمُسْرِفِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یقیناً فرعون حد سے گزر جانے والوں میں پرلے درجے کا زیادتی کرنے والا تھا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

آیت (31) کے آخر میں اللہ نے فرعون کی ہلاکت کا سبب بیان کرتے ہئے فرمایا کہ فرعون بڑا ہی متکبر تھا اور کفر باللہ، ظلم اور ارتکاب معاصی میں حد سے تجاوز کر گیا تھا۔