سورة الزخرف - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ کے نام سے جو بے حدرحم کرنے والا، نہات مہربان ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

سورۃ الزخرف مکی ہے، اس میں نواسی آیتیں اور سات رکوع ہیں