سورة فصلت - آیت 32

نُزُلًا مِّنْ غَفُورٍ رَّحِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ ہے مہمان نوازی اس ” رب“ کی طرف سے جو غفور ورحیم ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

یہ تمام نعمتیں آپ کے غفور رحیم رب کی طرف سے آپ کی میزبانی کے لئے ہوں گی۔