سورة ص - آیت 80

قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

فرمایا اچھا تجھے اس دن تک مہلت ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اللہ تعالیٰ نے اسے مہلت دے دی،