سورة ص - آیت 78

وَإِنَّ عَلَيْكَ لَعْنَتِي إِلَىٰ يَوْمِ الدِّينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور تجھ پر قیامت تک میری لعنت برستی رہے گی۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ہمیشہ کے لئے اپنی رحمت سے محروم کردیا اور ذلیل و خوار بنا کر زمین پر بھیج دیا۔