سورة ص - آیت 77

قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

فرمایا اچھا تو یہاں سے نکل جا تو مردود ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

ابلیس کی یہ سوچ غلط تھی اور اس کا قیاس قیاس فاسد تھا، چنانچہ اللہ کے حکم کی نافرمانی کر بیٹھا اور کفر کا مرتکب ہوا، اس لئے اللہ نے اسے اپنی جناب سے دور کردیا، اسے رسوا کیا