سورة ص - آیت 73

فَسَجَدَ الْمَلَائِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

سب کے سب فرشتے سجدے میں گر گئے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تو ابلیس کے سوا تما م فرشتوں نے اللہ کے حکم کی بجا آوری میں آدم کو سجدہ کیا،