سورة ص - آیت 47

وَإِنَّهُمْ عِندَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَيْنَ الْأَخْيَارِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یقیناً ہمارے ہاں ان کا شمار منتخب نیک اشخاص میں ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور یہ سب ہمارے نزدیک بر گزیدہ اور اصحاب خیر تھے۔