سورة الصافات - آیت 178

وَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بس انہیں کچھ مدّت کے لیے چھوڑ دیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(41) نبی کریم (ﷺ) سے دوبارہ کہا جا رہا ہے کہ آپ ابھی مشرکین سے اعراض ہی کیجیے اور کفر و سرکشی کا انجام انہیں بتا دیجیے