سورة الصافات - آیت 161
فَإِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس تم اور تمہارے یہ معبود۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔