سورة الصافات - آیت 156

أَمْ لَكُمْ سُلْطَانٌ مُّبِينٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یا پھر تمہارے پاس کوئی واضح دلیل ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

آیت (156) میں اللہ تعالیٰ نے کفار عرب کو مخاطب کیا کہ کیا تمہارے پاس اپنے دعویٰ کے ثبوت میں کوئی واضح دلیل ہے؟ عقلی طور پر یہ محال ہے،