سورة الصافات - آیت 109
سَلَامٌ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ابراہیم پر سلام ہو۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
یہودی، نصرانی اور مسلمان سبھی ان کا نام عزت و احترام کے ساتھ لیتے ہیں اور ان کے لئے سلامتی اور رحمت کی دعا کرتے ہیں اور قیامت تک ان کا ذکر جمیل قوموں میں باقی رہے گا۔