سورة الصافات - آیت 85
إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَاذَا تَعْبُدُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا یہ کیا چیزیں ہیں جن کی تم عبادت کر رہے ہو؟۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اسی لئے انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم کی بت پرستی پر نکیر کی