سورة الصافات - آیت 82

ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْآخَرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر ہم نے دوسرے گروہ کو غرق کر دیا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

آیت 82 میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ان کے اور ان کے اہل ایمان رشتہ داروں اور پیروکاروں کے سوا باقی تمام کافروں کو ہم نے طوفان کی نذر کردیا۔