سورة الصافات - آیت 66

فَإِنَّهُمْ لَآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جہنم کے لوگ اسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

جہنمی جب بھوک کی شدت سے تڑپیں گے تو اپنے آگے سوائے شجرز قوم کے کچھ بھی کھانے کے لئے نہ پائیں گے، ناچاراسی کو کھائیں گے اور اپنے پیٹ بھریں گے