سورة الصافات - آیت 61

لِمِثْلِ هَٰذَا فَلْيَعْمَلِ الْعَامِلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ایسی ہی کامیابی کے لیے ہر عمل کرنے والے کو عمل کرنا چاہیے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور لوگوں کو اس کے حصول کے لئے دنیا کی زندگی میں کوشش کرتے رہنا چاہئے۔